میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت نے سیکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے سیکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سکھ یاتری امیر سنگھ نے کہاکہ بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی سکھ برادری بھارت پر یاتریوں کی آمد کے لیے دبائو ڈالے ۔خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارت کئی بار سکھ یاتریوں کو ویزے ہونے کے باوجود پاکستان میں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت سے روک چکا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں