میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ سے نمٹنے کیلئے نیب میں خصوصی سیل قائم

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ سے نمٹنے کیلئے نیب میں خصوصی سیل قائم

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت پر ظاہر شاہ ، ڈائریکٹر جنرل آپریشن کی سربراہی میں اینٹی منی لانڈرنگ/کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم سیل نیب ہیڈ کوارٹرز میں قائم کیا گیا ۔جس کے ممبران میں ظفر اقبال ڈائریکٹر مانیٹرنگ نیب، مفتی عبدالحق ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ، جہانزیب فرید بینکنگ ایکسپرٹ، سہیل احمد بینکنگ ایکسپرٹ اور ناصر محمود مغل سینئرلیگل کنسلٹنٹ نیب شامل ہیں۔اس سیل کے قیام کا مقصد نیشنل ایف اے ٹی ایف / (FATF)سیکرٹریٹ اور دیگرسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کمپلائینس، مانیٹرنگ، انیلیسزاور کوارڈنیشن کومزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی انٹی منی لانڈرنگ/کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم کے خاتمہ کیلئے کوششوں کو دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کرکامیاب بنا نا مقصود ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں