میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے کارروائی ٗ حوالہ و ہنڈی کا کاروبار پر42 افراد گرفتار

ایف آئی اے کارروائی ٗ حوالہ و ہنڈی کا کاروبار پر42 افراد گرفتار

ویب ڈیسک
پیر, ۱۷ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ و ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 42 افراد کو گرفتار کر لیا،ملزموں کے قبضے سے ڈھائی کروڑ سے زائد رقم برآمد ہوئی جس میں غیر ملکی کرنسی بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے پشاور کے علاقے چوک یادگار میں کارروائی کرکے حوالہ وہنڈی کاکاروبارکرنیوالے 42 افرادگرفتارکر لیا،ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ڈھائی کروڑسے زائدرقم برآمدہوئی ہے جس میں غیرملکی کرنسی بھی شامل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں