میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا۔انہوں نے گڈاپ کے جنت گل ہسپتال میں بچوں کوپولیوکے قطرے پلائے ۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے بچوں کوتحائف بھی دیئے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاسب سے زیادہ پولیوکیسزگڈاپ میں ہوئے ، اسی لئے گڈاپ سے مہم کے آغاز کا مقصدعوام میں آگاہی پیداکرناہے ۔مرادعلی شاہ نے کہا پولیوویکسین مستقبل کی نسلوں کیلئے بہت ضروری ہے ، کوشش ہے آئندہ برسوں میں پولیوکاخاتمہ کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں