میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی بدترین شہر، مرتضی وہاب دی اکانومسٹ کی رپورٹ کا جواب دیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی بدترین شہر، مرتضی وہاب دی اکانومسٹ کی رپورٹ کا جواب دیں،وزیراعلیٰ سندھ

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۶ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب دی اکانومسٹ کی رپورٹ کا جواب دیں گے۔سید مراد علی شاہ نے دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زون کو ڈیولپ کرنے والے ادارہ زیڈ ٹی بی کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد اس منصوبے کو مکمل کرلے ، بلاول بھٹو صاحب تو چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کا بہت احترام ہے۔ کراچی کے حوالے سے جو بات کی ہے اسکے لئے مرتضی وہاب سے کہا ہے کہ وہ اسکا جواب دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں