میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۶ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کے منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ندیم افضل گوندل کے استعفی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا ۔واضح رہے کہ ندیم افضل گوندل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں