میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوابشاہ اور گرد و نواح میں ،زلزلے کے جھٹکے

نوابشاہ اور گرد و نواح میں ،زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

نوابشاہ(این این آئی)سندھ کے ضلع نوابشاہ اور گرد و نواح میں منگل کی صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ،زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 5 اور گہرائی 10 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے علاقوں میں جمع ہو گئے ۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکار کی گئی جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ کا مرکز نواب شاہ سے مشرق کی جانب 72 کلو میٹر دور تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں