میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد میں غیر معیاری ماسک کی فروخت

حیدرآباد میں غیر معیاری ماسک کی فروخت

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۵ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

(رپورٹ :علی نواز) حیدرآباد شہر میں غیر معیاری ماسک کی فروخت، ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت خاموش، فیڈرل ڈرگ ایجنسی سے غیر منظور شدہ ماسک کی فروخت بند کی جائے، شہری، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد شہر میں غیر معیاری ماسک کی فروخت جاری ہے، شہر کے مختلف دکانوں روڈوں اور چوراہوں پر غیر معیاری ماسک کی فروخت بغیر کسی روک ٹوک کے جاری ہے، غیر معیاری کپڑے سے بنے ماسک سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ایسے صورت حال میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت مکمل خاموش دکھائی دیتے ہیں، شہریوں نے مطالبہ کیا کہ غیر معیاری ماسک کی فروخت بند کرکے فیڈرل ڈرگ ایجنسی سے منظور شدہ ماسک کی فروخت یقینی بنائی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں