میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گلشن معمار میں تجاوزات کے خلاف نمائشی آپریشن ،پودوں کو بلڈوزر سے روند دیا گیا

گلشن معمار میں تجاوزات کے خلاف نمائشی آپریشن ،پودوں کو بلڈوزر سے روند دیا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر پودوں پر بلڈوزر چلا کر انہیں روند دیا گیا۔گلشن معمار میں اراضی وا گزار کرانے کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں ہزاروں پودے بلڈوزر سے روند دیے گئے۔ کارروائی میں ریونیو اوراینٹی انکروچمنٹ پولیس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ نرسری کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ اپنے پودے منتقل کرنے کے لیے اسے کچھ وقت کی مہلت بھی نہیں دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں