میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
توڑ پھوڑ،جلا ئو گھیرائو سے نقصان کا600کروڑ روپے کا تخمینہ

توڑ پھوڑ،جلا ئو گھیرائو سے نقصان کا600کروڑ روپے کا تخمینہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے شر پسندوں کی جانب سے توڑ پھوڑاور جلا ئو گھیرائو سے نقصان کا ابتدائی 600کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ صرف دو میٹر و اسٹیشن کی دوبارہ تعمیر پر ایک ارب روپے خرچ آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ 600کروڑ روپے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ہے ۔سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ،پی ٹی آئی کارکنوں نے گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں