میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، منہدم شدہ عمارتیں دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت

سندھ بلڈنگ، منہدم شدہ عمارتیں دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے بھی ریحان الائچی پٹہ سسٹم سے خاموش گٹھ جوڑ قائم کرلیا ہے ، جس کے نتیجے میں ماضی کی طرح اب بھی کھلم کھلا غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، ذرائع کے مطابق ناظم آباد میںپلاٹ نمبر 2E.5/6،2K.3/3،3F10/13اور5A8/12پر خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ ریحان الائچی سسٹم ڈی جی عبدالرشید سولنگی سے زیادہ با اختیار ہے ،سسٹم کی ایماء پر ہی ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد کھوکھر کے مجرمانہ اقدامات نظرا ندازکیا جارہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں