میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنا دیں گے ،اسرائیل کی ایران کو دھمکی

اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنا دیں گے ،اسرائیل کی ایران کو دھمکی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسرائیل نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنا دیں گے ، ہماری جنگ ایران کے عوام کے ساتھ نہیں ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد جاری بیان میں اسرائیل نے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنا دیں گے ، ہماری جنگ ایران کے عوام کے ساتھ نہیں ہے ۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ ہم ایرانی اسلامی جمہوری حکومت کیخلاف ہیں، ہم نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایرانی حملہ ناکام بنایا۔اسرائیل نے کہا کہ ایرانی حملہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ تھا،عالمی و مشرق وسطی کے پارٹنرز کے شکر گزار ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں