میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ پیکیج ،وزیر خزانہ مذاکرات کے لیے واشنگٹن روانہ

آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ پیکیج ،وزیر خزانہ مذاکرات کے لیے واشنگٹن روانہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہو گئے ۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات بھی ہونے کا امکان ہے ۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت آئندہ ہفتے ہو گی، پاکستان نئے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے درخواست کرے گا،نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد ہوں گے ۔معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف کے علاوہ ورلڈ بینک اور دیگر اداروں کے حکام سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں