میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوات، لوئر دیر اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، لوئر دیر اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۵ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

سوات، لوئر دیر اور ان کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز مالاکنڈ ڈویژن میں تھا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، خوف وہراس پھیل گیا، کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں