ہواﺅں کے دوش پر........اعجاز رحمانی
منتظم
اتوار, ۱۵ جنوری ۲۰۱۷
شیئر کریں
اس سے بڑی سکون کی کوئی نہیں دلیل
غالب کبھی نہ جوش کو آنے دو ہوش پر
گر یہ خیال ہے کہ اجالا ہو مستقل
روشن کرو چراغ ہواﺅں کے دوش پر