کرپشن کے استاد……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۳ مارچ ۲۰۱۸
شیئر کریں
کوئی ا ن کی ہوس کا ٹھکانہ نہیں
جتنے قانون ہیں ان سے سب آزاد ہیں
جس قدر بھی ہمارے ہیں اب حکمران
سب کے سب وہ کرپشن کے استاد ہیں