میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 65 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 65 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۴ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے ساحلی علاقوں سے اب تک 65 ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ افراد سجاول، ٹھٹہ اور بدین کے ساحلی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے 36 کیمپ لگائے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کا دعویٰ ہے کہ ان علاقوں میں 74 ہزار آبادی تھی جس میں سے 65 ہزار کو محفوظ بنایا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں