سمندری طوفان قریب آتے ہی کراچی کو بادلوں کے گھیر لیا
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۴ جون ۲۰۲۳
شیئر کریں
سمندری طوفان قریب آتے ہی کراچی کو بادلوں کے گھیر لیا ۔ مختلف علاقوں میں بونداباندی ۔ تیز ہوائیں ۔۔ مضافاتی علاقے سہراب گوٹھ میں طوفانی جھکڑ چلنے لگے۔۔ نقصانات سے بچنے کے لیے کمزور درختوں کی کٹائی کی گئی ہے ۔سی ویو اور ہاکس بے سمیت ساحل پر جانے والے تمام راستے بند بند کردئیدے گئے ہیں ۔۔ کلاڈ برسٹ اور شدید بارشوں کی پیش گوئی پر سندھ حکومت نے عوام کو احتیاطی تدابیر کا مشورہ اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا پیغام دیا ہے