میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے ڈی اے افسران نے قبرستان کی زمین فروخت کردی

کے ڈی اے افسران نے قبرستان کی زمین فروخت کردی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

کے ڈی اے افسران کی کراچی میں زمین کی فروخت کے لیے بڑی جعلی سازی کے ڈی اے افسران نے گلشن اقبال میں قبرستان کے لیے مختص زمین بھی چائنا کٹنگ کرکے فروخت کردی۔اینٹی کرپشن ایسٹ کے مطابق سرکاری افسران نے جعلی دستاویزات بنا کر قبرستان کی زمین پرائیویٹ پارٹی کو فروخت کردیے ملزمان کے خلاف جعلسازی کے ثبوت اکٹھے کرلیے ہیں، اینٹی کرپشن ایسٹ زون نے ڈائریکٹر لینڈ عطا عباس سمیت 6 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے۔ گلشن اقبال اور علاقوں میں چھاپے مارنا شروع کردیے چھاپے کے دوران مقدمے میں نامزد ملزم زاہد صدیقی کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر لینڈ کے ڈی اے ملزم عطا عباس ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ارشد، ندیم صدیقی، معراج اور راجا فیاض فرار ہوگئے اینٹی کرپشن ایسٹ زون نے رات گئے بھی مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں