میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف ، خورشید شاہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہ ہو سکے

شہباز شریف ، خورشید شاہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہ ہو سکے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف اور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ دونوں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہ ہو سکے جمعہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر نے خطاب کیا۔ شہباز شریف لندن میں جبکہ سید خورشید شاہ جیل میں ہونے کے باعث پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہ ہو سکے ۔ شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق، احسن اقبال شریک ہوئے اور ترک صدر کا خطاب سنا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں