میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر  نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے وزارت سے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق لطیف نذر فیصل آباد کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لطیف نذر وزیر کی حیثیت سے ضمنی الیکشن کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ لطیف نذر کا وزارت سے استعفے کا مقصد الیکشن کمیشن کی پابندیوں سے بچنا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ لطیف نذر نے چند روز قبل وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں