میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف اے ٹی ایف اجلاس، حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد پیرس روانہ

ایف اے ٹی ایف اجلاس، حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد پیرس روانہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۳ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس روانہ ہو گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد روانہ ہو گیا ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ پاکستان کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کے مطمئن ہونے سے اسے گرے ایریا کی فہرست سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکتا ہے ۔ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 18 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 205 ممالک اور عالمی تنظیمیں شرکت کریں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں