میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق نیتن یاہو نے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔اسرائیلی وزیراعظم کا عدالت میں کیسز میں بھی پیش نہ ہونے کا امکان ہے ۔علاوہ ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ پر حملے اور انہیں شہید کرنے کا اعتراف کرلیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں