میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، مزید دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، مزید دو فلسطینی شہید

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کے نزدیک گاڑی پر ڈرون حملہ جبکہ خان یونس میں فائرنگ کر کے 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا اور کئی زخمی ہوگئے۔مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج اور اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک پر حملے کیے گئے جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ صیہونی فورسز نے حملہ آوروں کی جگہ تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں