میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف نے 25ارب جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجے ، فواد چوہدری

شہباز شریف نے 25ارب جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجے ، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ شہباز شریف پر 25ارب روپے جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجنے کا الزام ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ شہبازشریف پر الزام ہے کہ انھوں نے 25ارب روپیہ جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجا۔انہوںنے کہاکہ یہ رقم وہ ہے جو پتہ چل گئی اصل رقوم اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہیں،ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کوکسی سوال کا جواب دینے کو تیارنہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ کہتے ہیں بچوں کو پتہ ہو گا بچے مفرور کرا دئیے ان کا جیل سے باہر ہونا مذاق نہیں تو کیا ہے؟


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں