میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ سے 12سینیٹر ریٹائر، پیپلزپارٹی کے 11سینیٹروں کی کامیابی یقینی

سندھ سے 12سینیٹر ریٹائر، پیپلزپارٹی کے 11سینیٹروں کی کامیابی یقینی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ سے 12 سینٹرز ریٹائر ہوگئے سینٹ کی 12 نشتوں پرپیپلزپارٹی کے11امیدواروں کی کامیابی یقینی ہے ۔سندھ سے سینٹ کی ایک جنرل نشست پرایم کیوایم حاصل کرسکے گی سندھ سے سینٹ میں فنکشنل لیگ کی نمائندگی ختم ہوگئی سینٹ کی خالی نشستوں پر7جنرل،دو ٹینکو کریٹس،دو خواتین اورایک اقلیت کی نشست پرانتخابات ہونگے ریٹائرہونے والوں میں پیپلزپارٹی کے 10،ایم کیوایم کا 1 اور فنکشنل لیگ کا 1سینٹر شامل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں