میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیوایم کے پھر مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات

ایم کیوایم کے پھر مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ایک بار پھر مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے واک آئوٹ کیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ساجد احمد نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ سندھ نے شماریات ڈویژن کو لکھا ہے کہ سندھ میں مردم شماری کے اعداد و شمار سے ہم مطمئن نہیں ہیں،کراچی کی آبادی پونے تین کروڑ تک ہے۔کراچی کی نشستیں بڑھنے کے خطرے کی وجہ سے کراچی کی آبادی کم بتائی جارہی ہے۔ این ایف سی ایوارڈ میں رقم کی کمی بھی ایک وجہ ہے، ایم کیو ایم نے اس پر واک آئوٹ کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں