میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزر گاہ چھٹے روز بھی بند رہی

لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزر گاہ چھٹے روز بھی بند رہی

جرات ڈیسک
پیر, ۱۱ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بند رہی ۔ تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل رہی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد کی دونوں جانب ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ تاجروں نے مطالبہ کیا کہ تازہ پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑیوں کو بارڈر پار کرنے کی اجازت دی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں