میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کے 7اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ

سندھ کے 7اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ کے 7اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ ہے ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خشک سالی سے متعلق الرٹ جاری کردیاہے ۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں معمول سے کم بارشیں ہوئی ہیں۔بدین ،میرپورخاص عمرکوٹ ٹھٹہ سجاول تھرپارکر سانگھڑ میں خشک سالی کے اثرات زیادہ ہیں پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشیں نہ ہونے سے خیرپور دادو سکھر کراچی نوابشاہ بھی متاثر ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ خشک سالی کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں