میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۱ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں صبح کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40845 پر آ گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں