سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ،کتابوں کی خریداری کا ڈھائی ارب روپے کا غیرقانونی ٹینڈر منسوخ
ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ دسمبر ۲۰۲۳
شیئر کریں
سابق چیئرمین ٹیکسٹ بْک بورڈ آغا سہیل پٹھان کی مبینہ نااہلی اور بدانتظامی سامنے آگئی۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے سابق چیئرمین کی جانب سے کتابوں کی خریداری کیلئے جاری کردہ غیرقانونی ٹینڈر منسوخ کردیا۔سابق چیئرمین کی جانب سیغیرقانونی طریقے کتابوں کی خریداری کاڈھائی ارب روپے کاٹینڈرمنسوخ کردیا گیا نگراں وزیراعلیٰ کاسابق چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈکیخلاف تحقیقات کاحکم دے دیا نگراں سندھ حکومت نے بچوں کے لیے ازسرنوکتابیں خریدنے کافیصلہ کیا ہے