میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی صدر نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

امریکی صدر نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

جرات ڈیسک
منگل, ۱۰ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

نیٹلی بیکر کی نامزدگی منظوری کے لیےسینیٹ کو بھیج دی گئی جس کے بعد وہ سفیر مقرر ہوجائیں گی

 

امریکی صدر ٹرمپ نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کیاہے جس کے بعد نیٹلی بیکر کی نامزدگی منظوری کے لیےسینیٹ کو بھیج دی گئی ہے اور سینیٹ کی منظوری کے بعد وہ سفیر مقرر ہوجائیں گی۔

واضح رہے کہ نیٹلی بیکر نے جنوری 2025 میں اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں بطور ناظم الاُمور اپنی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں اور وہ اس وقت پاکستان میں بطور امریکی ناظم الاُمور خدمات انجام دے رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں