میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں جمعہ کے روزکاروبارکی بندش ختم، مارکیٹیں ،دکانیں کھل گئیں

کراچی میں جمعہ کے روزکاروبارکی بندش ختم، مارکیٹیں ،دکانیں کھل گئیں

جرات ڈیسک
جمعه, ۱۰ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ حکومت نے شہرقائد میں جمعہ کے روزکاروبارکی بندش ختم کردیہے، جس کے بعد جمعہ کومارکیٹیں اوردکانیں کھلی رہیں۔سندھ حکومت نے شہرقائد میں جمعہ کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی جس کے بعد بیشترمارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ زینب مارکیٹ، گل پلازہ، طارق روڈ، حیدری، صدر، بولٹن مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں۔بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا کہ تاجروں کو جمعہ کے روز مارکیٹیں کھولنے کے لیے کہہ دیا گیا ہے، اب ہفتے میں صرف اتوارکو مارکیٹیں بند رہیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں