میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلدیاتی انتخابات، حیدرآباد 4 تحصیلوں اور 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں تقسیم

بلدیاتی انتخابات، حیدرآباد 4 تحصیلوں اور 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں تقسیم

جرات ڈیسک
منگل, ۱۰ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں تیز کر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق حیدرآباد میں ڈھائی ہزار سے زائد امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جس کے لیے 733 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد ضلع کو 4 تحصیلوں اور 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں تقسیم کر دیا گیا ہے جب کہ 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں 160 یونین کمیٹیز اور 640 وارڈز بنائے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں