میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو، فاروق ستار

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو، فاروق ستار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۹ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو۔ پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کا رویہ تعصب پر مبنی ہے۔خصوصی گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ نوازشریف سے ملاقات بہت اچھی رہی، پہلے بھی ہمارے کئی معاہدے اور اتحاد ہوئے، سمجھتے ہیں ہماری اہمیت صرف عددی نہیں ہونی چاہئے۔انھوں نے کہا کہ 6 رکنی کمیٹی بنا رہے ہیں، کمیٹی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اتفاق رائے طے کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں