میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

جرات ڈیسک
پیر, ۹ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا۔ اس قصبہ پر ایک روز قبل فلسطینیوں نے حملہ کیا تھا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے اس موقع پر کہا کہ جنگ کے اصول بدل گئے ۔ ہمارا جواب 50 سال تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایا کہ گیلانٹ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کا ردعمل اگلے پچاس سالوں تک لوگوں کے ذہنوں میں تازہ رہے گا۔ حماس کو یہ لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے اصول بدل چکے ہیں۔ غزہ کی پٹی جو قیمت ادا کرے گی وہ بہت زیادہ ہوگی۔ یہ اس حقیقت کو نسلوں تک کے لیے بدل کر رکھ دے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں