میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں مختلف وجوہات کی بنا پر 6 ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز بلاک

پاکستان میں مختلف وجوہات کی بنا پر 6 ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز بلاک

جرات ڈیسک
بدھ, ۹ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان میں مختلف وجوہات کی بنا پر6 ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلاک کیے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی اے نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر 40 لاکھ سم کارڈز کو بلاک کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے چیئرمین نے ادارے کو درپیش جاری مشکلات سے نمٹنے کے لیے فائبرائزیشن کے عمل کو آسان بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں