میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کی گرفتاری پر (ن)لیگ کے تحت مٹھائیاںتقسیم

عمران خان کی گرفتاری پر (ن)لیگ کے تحت مٹھائیاںتقسیم

ویب ڈیسک
منگل, ۹ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن)کی جانب سے مٹھائیاںتقسیم کی گئی اور جشن منایا گیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو زمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مجتبیٰ شجاع الرحمن اپنے دفتر میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر دیگر ویڈیوز بھی وائرل ہیں جس میں مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے اور جشن مناتے ہوئے دکھایاجارہا ہے ۔ زیادہ تر ویڈیوز مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے شیئر کی گئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں