میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹرمپ نے سیکرٹ سروس کے سربراہ رینڈالف ایلس کو عہدے سے ہٹا دیا

ٹرمپ نے سیکرٹ سروس کے سربراہ رینڈالف ایلس کو عہدے سے ہٹا دیا

ویب ڈیسک
منگل, ۹ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکی صدر ٹرمپ نے سیکرٹ سروس کے سربراہ رینڈالف ایلس کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے، جیمس مرے کو نیا سربراہ نامزد کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے قائم مقام چیف آف سٹاف مک ملوینی کو سیکرٹ سروس چیف رینڈالف ایلس کی برخاستگی کے احکامات دیے ہیں اور جیمز مرے کو ان کی جگہ نیا سربراہ نامزد کیا ہے ۔رینڈالف کی برطرفی گزشتہ ماہ ہونے والے ایک واقعہ کی وجہ سے ہوئی جس میں ایک چینی خاتون نے فلوریڈا میں ٹرمپ کے گالف کلب میں گھسنے کی کوشش کی تھی، خاتون سے متعدد چینی پاسپورٹس اور جدید ڈیوائسز ملی تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں