نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
Author One
جمعرات, ۹ جنوری ۲۰۲۵
شیئر کریں
لاہور: ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف ماڈل ٹان سیکرٹریٹ میں لیگی رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔