میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مختصر فیصلہ،فوری سماعت نہیں ہوسکتی

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مختصر فیصلہ،فوری سماعت نہیں ہوسکتی

ویب ڈیسک
بدھ, ۹ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسلام آبا ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ سزا معطل کرنے کی درخواست اپیلوں کے ساتھ سنی جائے گی، اپیلوں کی سماعت سے پہلے سزا معطلی کی درخواست نہیں سنی جاسکتی،
موسم سرما کی تعطیلات کے باعث اپیلوں پر فوری سماعت نہیں ہوسکتی۔احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنائی تھی، نواز شریف نے سزا کے خلاف اپیل کے ساتھ سزا معطلی کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں