میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف زرداری اسلام آباد چلے گئے، بلاول بھٹو کی 11دسمبر کو لاہور آمد متوقع

آصف زرداری اسلام آباد چلے گئے، بلاول بھٹو کی 11دسمبر کو لاہور آمد متوقع

جرات ڈیسک
جمعه, ۸ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری لاہور میں 8 روز قیام کرنے کے بعد اسلام آباد چلے گئے۔ آصف علی زرداری کے لاہور میں 8 روزہ قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی 11 دسمبر کو لاہور آمد متوقع ہے، بلاول بھٹو 12 دسمبر کو گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں