میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دبئی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح

دبئی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح

جرات ڈیسک
هفته, ۸ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی انویسمنٹ کمپنی نے دبئی انڈسٹریل سٹی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی الدمانی فیکٹری کا افتتاح کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ امارات میں اپنی نوعیت کی پہلی فیکٹری ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں سالانہ 10 ہزار گاڑیاں اسمبل ہوں گی۔ اس جدید کار فیکٹری کے قیام کا مقصد کاربن کے اخراج میں کمی اور گرین ٹرانسپورٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں