میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے الیکٹرک کی بجلی 4 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری

کے الیکٹرک کی بجلی 4 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری

ویب ڈیسک
بدھ, ۸ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔بجلی میں اضافے کی درخواست اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 9 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ نیپرا کی سماعت کے بعد فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی منظوری دی جائے گی۔اس کے علاوہ جنوری تا مارچ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4روپے52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، کے الیکٹرک نے الگ الگ درخواستیں نیپرا میں جمع کرادیں، نیپرا درخواستوں پر 14جون کو سماعت کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں