میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں بھی انٹری،'یار جولاہے ' میں نظر آئینگی

ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں بھی انٹری،'یار جولاہے ' میں نظر آئینگی

ویب ڈیسک
هفته, ۸ مئی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ میں انٹری دینے کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں بھی جلوہ افروز ہونے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان اب بھارتی ڈرامے ‘یار جولاہے ‘ میں نظر آئینگی۔بھارتی ڈرامے ‘یار جولاہے ‘ میں معروف شاعروں اور نثر نگاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ماہرہ اس ڈرامے میں احمد ندیم قاسمی کی کلاسک کہانی ‘گڑیا’ پڑھیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں