الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب
جرات ڈیسک
جمعه, ۸ اپریل ۲۰۲۲
شیئر کریں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر (آج) جمعہ 8 اپریل 2022 صبح 10 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے۔