اسامہ ستی قتل کیس میں ملوث پولیس اہلکار وں کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری
ویب ڈیسک
جمعه, ۸ جنوری ۲۰۲۱
شیئر کریں
طالبعلم اسامہ ستی قتل میں وفاقی پولیس کے ملوث 5 اہلکاروں کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔پولیس اہلکاروں کو مس کنڈکٹ اور قصوروار ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا، اہلکاروں کی بر طرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ برطرف ہونے والوں میں سب انسپکٹر افتخار، کانسٹبل مصطفی، شکیل، مدثر اور سعید شامل ہیں۔