میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۷ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ یونیفارم پہن رکھی ہے ، ان گروہوں کے اہلکاروں نے رینکس کے بیجز لگا رکھے ہیں، ایسے عسکری گروہوں کا قیام نیشنل ایکشن پلان کی شق 3 کی خلاف ورزی ہے ، یہ عسکری گروہ آئین کے آرٹیکل 256 کے منافی بھی ہیں، ایسے گروہ ملک کے وقار اور ساکھ کیلئے نقصان دہ ہے ، صوبائی حکومتیں ایسے عسکری گروہوں کا خاتمہ یقینی بنائیں، وفاق تعاون کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں