میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
97سالہ برطانوی خاتون نے ہوائی جہاز کے پروں پر واک کر کے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

97سالہ برطانوی خاتون نے ہوائی جہاز کے پروں پر واک کر کے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

برطانیہ کی 97 سالہ خاتون بیٹی برومیج نے اپنا ہی منفرد ریکارڈ توڑ ڈالا۔ بیٹی برومیج نے ایک بار پھر غیرمعمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوائی جہاز کے پروں پر کھڑے ہو کر ونگ واک کا خطرناک کرتب انجام دیا اور اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ بہتر بنا دیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ یافتہ بیٹی برومیج نے کہاکہ وہ یہ کام نہ کرتیں تو زندگی سے بور ہوچکی ہوتیں۔ خیال رہے کہ بیٹی برومیج 10 برس میں 6 بار ونگ واک کرچکی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں