میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 16 جون کو ہوگی

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 16 جون کو ہوگی

ویب ڈیسک
جمعه, ۷ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی اتوار 16جون کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق یوم عرفہ ہفتہ 15جون اور عیدالاضحی اتوار 16جون کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 8جون اور عیدالاضحی 17جون کو ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں